یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ت نکتہ 12 ص.‏ 15
  • شفقت اور ہمدردی کا اِظہار کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • شفقت اور ہمدردی کا اِظہار کریں
  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • ملتا جلتا مواد
  • جوش سے تعلیم دیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • دل تک پہنچنے کی کوشش کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • قدرتی انداز میں بات کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • حوصلہ‌افزا اور مثبت باتیں کہیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
ت‌ت نکتہ 12 ص.‏ 15

نکتہ 12

شفقت اور ہمدردی کا اِظہار کریں

آیت کا حوالہ

1-‏تھسلُنیکیوں 2:‏7، 8

خلاصہ:‏ سامعین پر ظاہر کریں کہ آپ کو دل سے اُن کی فکر ہے اور آپ اُن کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • اپنے سامعین کے بارے میں سوچیں۔‏ اپنے سامعین کی مشکلات پر غور کرنے سے اُن کے احساسات کو محسوس کرنے کی کوشش کریں۔ یوں آپ اُن کے لیے شفقت اور ہمدردی کا اِظہار کر پائیں گے۔‏

  • سوچ سمجھ کر لفظوں کا اِنتخاب کریں۔‏ اپنے سامعین کو تسلی دینے اور اُنہیں تازہ‌دم کرنے کی کوشش کریں۔ ایسے اِظہارات سے گریز کریں جن سے اُن کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔ جو لوگ ہمارے ہم‌ایمان نہیں ہیں، اُن کے یا اُن کے عقیدوں کے بارے میں منفی انداز میں بات نہ کریں۔‏

  • دلچسپی ظاہر کریں۔‏ نرم لہجے میں بات کرنے اور مناسب اِشارے کرنے سے اپنے سامعین پر ظاہر کریں کہ آپ کو اُن کی فکر ہے۔ اپنے چہرے کے تاثرات کا بھی دھیان رکھیں۔ بیچ بیچ میں مسکرائیں۔‏

    تجویز

    اپنے احساسات کو قدرتی انداز میں ظاہر کریں۔ جب آپ کوئی اِقتباس پڑھتے ہیں تو ویسے ہی احساسات کا اِظہار کریں جیسے اُس اِقتباس میں پائے جاتے ہیں لیکن بِلاوجہ خود پر توجہ نہ دِلائیں۔ نرمی اور شفقت سے بات کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں