یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • عبرانیوں 12
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

عبرانیوں–‏ابواب کا خاکہ

      • یسوع ہمارے ایمان کو مکمل کرتے ہیں (‏1-‏3‏)‏

        • گواہوں کا بڑا بادل (‏1‏)‏

      • یہوواہ کی طرف سے اِصلاح کو حقیر نہ سمجھیں (‏4-‏11‏)‏

      • سیدھی راہ پر چلتے رہیں (‏12-‏17‏)‏

      • آپ آسمانی یروشلیم کے نزدیک آئے ہیں (‏18-‏29‏)‏

عبرانیوں 12:‏1

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2023، ص.‏ 26،‏ 29-‏31

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    6/‏2022، ص.‏ 25

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 19

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏9/‏2011، ص.‏ 20-‏21،‏ 23-‏26

    15/‏8/‏2004، ص.‏ 23-‏24

    15/‏1/‏2003، ص.‏ 5

    1/‏1/‏2001، ص.‏ 29-‏30

    1/‏10/‏1999، ص.‏ 17-‏18،‏ 19-‏21

    1/‏2/‏1998، ص.‏ 12

    1/‏1/‏1998، ص.‏ 17-‏21

    1/‏4/‏1992، ص.‏ 13-‏18

    1/‏5/‏1992، ص.‏ 27

عبرانیوں 12:‏2

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    محبت میں قائم،‏ ص.‏ 232-‏233

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    12/‏2016، ص.‏ 27

    4/‏2016، ص.‏ 15

    خدا کی محبت،‏ ص.‏ 203-‏204

    ترجمہ نئی دُنیا،‏

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏7/‏2009، ص.‏ 14

    1/‏10/‏2008، ص.‏ 23

    1/‏10/‏2006، ص.‏ 28

    15/‏9/‏2005، ص.‏ 21

    1/‏1/‏2005، ص.‏ 15

    1/‏1/‏2001، ص.‏ 31

    1/‏9/‏2000، ص.‏ 12

    1/‏10/‏1999، ص.‏ 21

    1/‏6/‏1998، ص.‏ 7

    1/‏12/‏1993، ص.‏ 26-‏27

    1/‏4/‏1992، ص.‏ 14

    1/‏3/‏1992، ص.‏ 22

عبرانیوں 12:‏3

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    4/‏2016، ص.‏ 15

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏10/‏2008، ص.‏ 23

    15/‏1/‏2008، ص.‏ 26-‏27

    1/‏1/‏2005، ص.‏ 15

    1/‏2/‏1996، ص.‏ 13

عبرانیوں 12:‏4

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏10/‏2008، ص.‏ 23

    15/‏4/‏2002، ص.‏ 30

    15/‏2/‏2002، ص.‏ 29

عبرانیوں 12:‏5

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏3/‏2012، ص.‏ 31

عبرانیوں 12:‏6

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏کوڑے لگاتا“‏

عبرانیوں 12:‏7

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏تربیت“‏

عبرانیوں 12:‏9

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏اُس باپ کے تابع‌دار ہوں جس نے ہمیں پاک روح سے پیدا کِیا ہے۔“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    9/‏2019، ص.‏ 14-‏15

عبرانیوں 12:‏11

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    اِجلاس کے قاعدے کے لیے حوالے،‏

    3/‏2024، ص.‏ 9

عبرانیوں 12:‏12

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏3/‏1996، ص.‏ 14

عبرانیوں 12:‏13

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏10/‏2008، ص.‏ 23

عبرانیوں 12:‏15

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏10/‏2008، ص.‏ 23

    1/‏11/‏2006، ص.‏ 26

عبرانیوں 12:‏16

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ میں ”‏حرام‌کاری“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    2/‏2018، ص.‏ 31-‏32

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏5/‏2013، ص.‏ 28

    1/‏5/‏2002، ص.‏ 10-‏11

عبرانیوں 12:‏17

فٹ‌نوٹس

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏ورثے میں حاصل کرنی“‏

عبرانیوں 12:‏19

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏باجے“‏

عبرانیوں 12:‏23

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏9/‏1995، ص.‏ 9-‏10

عبرانیوں 12:‏24

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏12/‏2008، ص.‏ 20-‏21

عبرانیوں 12:‏25

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏اُس کو نظرانداز نہ کریں؛ اُس کی بات سننے کے سلسلے میں بہانے نہ بنائیں“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏4/‏2010، ص.‏ 26-‏27

عبرانیوں 12:‏26

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    9/‏2021، ص.‏ 18-‏19

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏5/‏2006، ص.‏ 8-‏9

عبرانیوں 12:‏27

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    9/‏2021، ص.‏ 18-‏19

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏10/‏2008، ص.‏ 23

    1/‏5/‏2006، ص.‏ 8-‏9

عبرانیوں 12:‏28

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    9/‏2021، ص.‏ 19

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏12/‏2006، ص.‏ 7

    1/‏5/‏2006، ص.‏ 8-‏9

دوسرے ترجموں میں

اِس واقعے کو کسی اَور کتاب میں کھولنے کے لیے آیت کے نمبر پر کلک کریں۔
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • کتابِ‌مُقدس میں پڑھیں
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
  • 28
  • 29
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
عبرانیوں 12:‏1-‏29

عبرانیوں

12 اب چونکہ ہمارے اِردگِرد گواہوں کا اِتنا بڑا بادل ہے اِس لیے آئیں، ہر طرح کے بوجھ اور اُس گُناہ کو اُتار پھینکیں جو ہمیں آسانی سے اُلجھا لیتا ہے اور ثابت قدمی سے اُس دوڑ میں دوڑتے رہیں جو ہمیں دوڑنی ہے۔ 2 اور آئیں، اپنا پورا دھیان یسوع پر رکھیں جو ہمارے عظیم پیشوا ہیں اور ہمارے ایمان کو مکمل کرتے ہیں۔ اُنہوں نے اُس خوشی کی خاطر جو اُن کو ملنی تھی، سُولی*‏ کی تکلیف سہی، بے‌عزتی کی پرواہ نہیں کی اور خدا کے تخت کی دائیں طرف جا بیٹھے۔ 3 ہاں، اُس پر نظریں جمائے رکھیں جس نے اُن گُناہ‌گاروں کی طرف سے توہین‌آمیز باتیں برداشت کیں جو اپنا ہی نقصان کر رہے تھے۔ اگر آپ اُس پر نظریں جمائے رکھیں گے تو آپ تھک کر ہمت نہیں ہاریں گے۔‏

4 آپ گُناہ کا مقابلہ کر رہے ہیں لیکن ابھی تک یہ نوبت نہیں آئی کہ آپ کو جان دینی پڑے۔ 5 اور آپ بالکل بھول گئے ہیں کہ آپ کو بیٹا کہہ کر یہ نصیحت کی گئی:‏ ”‏بیٹا، یہوواہ*‏ کی طرف سے اِصلاح کو حقیر نہ سمجھو اور جب وہ تمہاری درستی کرے تو ہمت نہ ہارو۔ 6 کیونکہ یہوواہ*‏ اُن کی اِصلاح کرتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے، ہاں، وہ ہر اُس شخص کو سزا دیتا*‏ ہے جسے وہ بیٹا بناتا ہے۔“‏

7 آپ جو کچھ برداشت کرتے ہیں، وہ آپ کی اِصلاح*‏ کے لیے ہے کیونکہ خدا آپ کو بیٹا خیال کرتا ہے۔ اور کون سا باپ اپنے بیٹے کی اِصلاح نہیں کرتا؟ 8 اگر آپ کی اِصلاح نہ کی جاتی تو آپ بیٹے نہیں بلکہ ناجائز اولاد ہوتے۔ 9 ہمارے اِنسانی باپ بھی تو ہماری اِصلاح کرتے تھے اور ہم اُن کا احترام کرتے تھے۔ تو پھر کیا یہ زیادہ اہم نہیں کہ ہم اپنے آسمانی باپ کے تابع‌دار ہوں*‏ اور زندہ رہیں؟ 10 اُنہوں نے تو کچھ عرصے کے لیے اپنی سمجھ کے مطابق ہماری اِصلاح کی لیکن خدا ہمارے فائدے کے لیے ہماری اِصلاح کرتا ہے تاکہ ہم بھی اُس کی طرح پاک ہو جائیں۔ 11 یہ سچ ہے کہ جب ہماری اِصلاح کی جاتی ہے تو ہمیں خوشی نہیں بلکہ تکلیف ہوتی ہے لیکن جو لوگ اِس کے ذریعے تربیت پاتے ہیں، وہ بعد میں صلح‌پسند اور نیک بن جاتے ہیں۔‏

12 لہٰذا کمزور ہاتھوں اور لرزتے گھٹنوں کو مضبوط کریں 13 اور سیدھی راہ پر چلتے رہیں تاکہ جو کمزور ہو، وہ اَور کمزور نہ ہو جائے بلکہ ٹھیک ہو جائے۔ 14 سب لوگوں کے ساتھ امن سے رہیں اور اُس پاکیزگی کی جستجو کریں جس کے بغیر کوئی اِنسان مالک کو نہیں دیکھے گا۔ 15 خبردار رہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ میں سے کوئی خدا کی عظیم رحمت کو گنوا دے اور آپ کے درمیان کوئی ایسی زہریلی جڑ پھوٹ نکلے جس کی وجہ سے مصیبت کھڑی ہو جائے اور بہت سے لوگ ناپاک ہو جائیں۔ 16 اور خبردار رہیں کہ آپ میں کوئی حرام‌کار*‏ نہ ہو اور نہ ہی کوئی ایسا شخص جو عیسو کی طرح پاک چیزوں کی قدر نہ کرے کیونکہ عیسو نے محض چند نوالوں کے لیے پہلوٹھے کا حق بیج ڈالا۔ 17 اور آپ جانتے ہی ہیں کہ بعد میں جب اُس نے برکت حاصل کرنی*‏ چاہی تو اُسے ٹھکرا دیا گیا حالانکہ اُس نے رو رو کر اپنے باپ کا فیصلہ بدلنے کی کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔‏

18 کیونکہ آپ ایک ایسی چیز کے نزدیک نہیں آئے جسے چُھوا جا سکتا ہے، جو آگ میں لپٹی ہے اور جس کے گِرد ایک کالا سیاہ بادل، گہری تاریکی اور آندھی ہے۔ 19 اور آپ نرسنگے*‏ کی آواز نہیں سُن رہے اور نہ ہی اُس آواز کو بولتے سُن رہے ہیں جس کو سُن کر لوگوں نے مِنتیں کیں کہ اُن سے مزید کوئی بات نہ کی جائے۔ 20 کیونکہ وہ یہ حکم سُن کر ڈر گئے کہ ”‏اگر کوئی جانور بھی اِس پہاڑ کو چُھوئے تو اُسے سنگسار کر دیا جائے۔“‏ 21 وہ منظر اِتنا ہول‌ناک تھا کہ موسیٰ نے بھی کہا:‏ ”‏مَیں خوف کے مارے کانپ رہا ہوں۔“‏ 22 لیکن آپ جن چیزوں کے نزدیک آئے ہیں، وہ یہ ہیں:‏ کوہِ‌صیون، زندہ خدا کا شہر یعنی آسمانی یروشلیم، ہزاروں فرشتوں کی جماعت، 23 اُن پہلوٹھوں کی کلیسیا جن کے نام آسمان میں لکھے ہیں، خدا جو سب کا منصف ہے، اُن نیک لوگوں کی زندگی جو پاک روح سے پیدا ہوئے ہیں اور کامل بنائے گئے ہیں، 24 یسوع جو نئے عہد کے درمیانی ہیں اور وہ خون جو اُنہوں نے ہم پر چھڑکا ہے جو ہابل کے خون سے زیادہ اچھی درخواست کرتا ہے۔‏

25 خبردار رہیں کہ آپ اُس کی بات سننے سے اِنکار نہ کریں*‏ جو بول رہا ہے۔ جن لوگوں نے اُس شخص کی بات سننے سے اِنکار کِیا جو زمین پر خدا کی طرف سے آگاہی دے رہا تھا، اُن کو سزا ملی۔ تو پھر اگر ہم آسمان سے بولنے والے کی بات سننے سے اِنکار کریں گے تو ہم سزا سے کیسے بچیں گے؟ 26 اُس وقت اُس کی آواز سے زمین ہل گئی لیکن اب اُس نے وعدہ کِیا ہے کہ ”‏مَیں ایک بار پھر سے نہ صرف زمین کو بلکہ آسمان کو بھی ہلاؤں گا۔“‏ 27 جب اُس نے ”‏ایک بار پھر سے“‏ کہا تو اُس نے ظاہر کِیا کہ جو چیزیں ہلائی جائیں گی، اُن کو ہٹا دیا جائے گا یعنی اُن چیزوں کو ہٹا دیا جائے گا جنہیں خدا نے نہیں بنایا تاکہ وہ چیزیں قائم رہیں جو ہلائی نہیں جائیں گی۔ 28 لہٰذا چونکہ ہمیں ایسی بادشاہت ملے گی جو ہلائی نہیں جا سکتی اِس لیے آئیں، وہ عظیم رحمت حاصل کرتے رہیں جس کے ذریعے ہم خوف اور احترام کے ساتھ خدا کی عبادت کر کے اُس کی خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں۔ 29 کیونکہ ہمارا خدا تباہ‌کُن آگ ہے۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں