یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

آستر کے ابواب کا خاکہ

آستر

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • بادشاہ اخسویرس کی طرف سے سُوسن میں ضیافت ‏(‏1-‏9‏)‏

    • ملکہ وشتی کا بادشاہ کا حکم ماننے سے اِنکار ‏(‏10-‏12‏)‏

    • بادشاہ دانش‌وروں سے مشورہ کرتا ہے ‏(‏13-‏20‏)‏

    • بادشاہ فرمان جاری کرتا ہے ‏(‏21، 22‏)‏

  • 2

    • نئی ملکہ کی تلاش ‏(‏1-‏14‏)‏

    • آستر ملکہ بن جاتی ہیں ‏(‏15-‏20‏)‏

    • مردکی ایک سازش کا پردہ فاش کرتے ہیں ‏(‏21-‏23‏)‏

  • 3

    • بادشاہ، ہامان کو عزت بخشتا ہے ‏(‏1-‏4‏)‏

    • ہامان کی یہودیوں کو ختم کرنے کی سازش ‏(‏5-‏15‏)‏

  • 4

    • مردکی ماتم کرتے ہیں ‏(‏1-‏5‏)‏

    • مردکی آستر سے مدد مانگتے ہیں ‏(‏6-‏17‏)‏

  • 5

    • آستر بادشاہ کے سامنے جاتی ہیں ‏(‏1-‏8‏)‏

    • ہامان کا غصہ اور گھمنڈ ‏(‏9-‏14‏)‏

  • 6

    • بادشاہ، مردکی کو عزت دیتا ہے ‏(‏1-‏14‏)‏

  • 7

    • آستر ہامان کا پردہ فاش کرتی ہیں ‏(‏1-‏6‏)‏

    • ہامان کو اُسی کی بنائی سُولی پر لٹکا دیا جاتا ہے ‏(‏6-‏10‏)‏

  • 8

    • مردکی کو اُونچا عہدہ دیا جاتا ہے ‏(‏1، 2‏)‏

    • آستر بادشاہ سے مِنت کرتی ہیں ‏(‏3-‏6‏)‏

    • بادشاہ کا دوسرا فرمان ‏(‏7-‏14‏)‏

    • یہودیوں کے لیے راحت اور خوشی کا سماں ‏(‏15-‏17‏)‏

  • 9

    • یہودیوں کی جیت ‏(‏1-‏19‏)‏

    • پُوریم تہوار کا آغاز ‏(‏20-‏32‏)‏

  • 10

    • مردکی کا اُونچا رُتبہ ‏(‏1-‏3‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں