غزلُالغزلات
ابواب کا خاکہ
شُولیمی لڑکی سلیمان کی خیمہگاہ میں (1:1–3:5)
-
غزلُالغزلات (1)
شُولیمی لڑکی (2-7)
یروشلم کی بیٹیاں (8)
بادشاہ (9-11)
”ہم تمہارے لیے سونے کے زیور بنائیں گے“ (11)
شُولیمی لڑکی (12-14)
”میرا محبوب ... مُر کی خوشبودار تھیلی کی طرح“ (13)
چرواہا (15)
”میری دلرُبا! تُم ... کتنی حسین ہو!“
شُولیمی لڑکی (16، 17)
”میرے محبوب! تُم بہت ... پُرکشش ہو“ (16)
-
شُولیمی لڑکی یروشلم میں (3:6–8:4)
-
صِیّون کی بیٹیاں (6-11)
سلیمان کے قافلے کی شان
-
شُولیمی لڑکی کی واپسی، وہ وفادار رہتی ہے (8:5-14)
-
شُولیمی لڑکی کے بھائی (5)
”یہ کون ہے جو ... اپنے محبوب کی بانہوں میں چلی آ رہی ہے؟“
شُولیمی لڑکی (5-7)
”محبت موت جتنی طاقتور ہے“ (6)
شُولیمی لڑکی کے بھائی (8، 9)
”اگر وہ ایک دیوار ہے ... لیکن اگر وہ ایک دروازہ ہے ...“ (9)
شُولیمی لڑکی (10-12)
”مَیں ایک دیوار ہوں“ (10)
چرواہا (13)
”مجھے اپنی آواز سنا دو“
شُولیمی لڑکی (14)
”غزال ... کی طرح تیزی سے آؤ“
-