یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

یرمیاہ کے ابواب کا خاکہ

یرمیاہ

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • یرمیاہ کو نبی مقرر کِیا جاتا ہے ‏(‏1-‏10‏)‏

    • بادام کے درخت والی رُویا ‏(‏11، 12‏)‏

    • دیگ والی رُویا ‏(‏13-‏16‏)‏

    • یہوواہ یرمیاہ کی ہمت بڑھاتا ہے ‏(‏17-‏19‏)‏

  • 2

    • اِسرائیل دوسرے خداؤں کی خاطر یہوواہ کو چھوڑ دیتا ہے ‏(‏1-‏37‏)‏

      • اِسرائیل انگور کی جنگلی بیل کی طرح ‏(‏21‏)‏

      • اُس کے کپڑے خون سے رنگے ہوئے ہیں ‏(‏34‏)‏

  • 3

    • اِسرائیل کی برگشتگی کی اِنتہا ‏(‏1-‏5‏)‏

    • اِسرائیل اور یہوداہ زِناکاری کے مُجرم ‏(‏6-‏11‏)‏

    • توبہ کی دعوت ‏(‏12-‏25‏)‏

  • 4

    • توبہ کرنا برکت کا باعث ‏(‏1-‏4‏)‏

    • شمال سے آنے والی تباہی ‏(‏5-‏18‏)‏

    • یرمیاہ آنے والی تباہی پر شدید دُکھی ‏(‏19-‏31‏)‏

  • 5

    • لوگ یہوواہ کی طرف سے اِصلاح قبول نہیں کرتے ‏(‏1-‏13‏)‏

    • تباہی لیکن مکمل تباہی نہیں ‏(‏14-‏19‏)‏

    • یہوواہ لوگوں سے حساب لیتا ہے ‏(‏20-‏31‏)‏

  • 6

    • یروشلم کے محاصرے کا وقت قریب ‏(‏1-‏9‏)‏

    • یروشلم پر یہوواہ کا غضب ‏(‏10-‏21‏)‏

      • کہنے کو تو امن لیکن کوئی امن نہیں ‏(‏14‏)‏

    • شمال سے ایک ظالمانہ حملہ ‏(‏22-‏26‏)‏

    • یرمیاہ کو دھاتوں کو جانچنے والا بنایا جاتا ہے ‏(‏27-‏30‏)‏

  • 7

    • یہوواہ کی ہیکل پر بس نام کا بھروسا ‏(‏1-‏11‏)‏

    • ہیکل کا حال سیلا جیسا ‏(‏12-‏15‏)‏

    • جھوٹے خداؤں کی پرستش کی سزا ‏(‏16-‏34‏)‏

      • ‏”‏آسمان کی ملکہ“‏ کی پرستش ‏(‏18‏)‏

      • ہِنّوم میں بچوں کی قربانی ‏(‏31‏)‏

  • 8

    • لوگ ایسی روِش چُنتے ہیں جس پر زیادہ لوگ چلتے ہیں ‏(‏1-‏7‏)‏

    • یہوواہ کے کلام کے بغیر کیسی دانش‌مندی؟ ‏(‏8-‏17‏)‏

    • یہوداہ کے زخموں پر یرمیاہ کا ماتم ‏(‏18-‏22‏)‏

      • ‏”‏کیا جِلعاد میں کوئی بلسان نہیں ہے؟“‏ ‏(‏22‏)‏

  • 9

    • یرمیاہ شدید دُکھی ‏(‏1-‏3‏)‏

    • یہوواہ یہوداہ سے حساب لیتا ہے ‏(‏3-‏16‏)‏

    • یہوداہ کی حالت پر ماتم ‏(‏17-‏22‏)‏

    • یہوواہ کے بارے میں علم فخر کرنے کی وجہ ‏(‏23-‏26‏)‏

  • 10

    • قوموں کے خداؤں اور سچے خدا میں فرق ‏(‏1-‏16‏)‏

    • جلد آنے والی تباہی اور جلاوطنی ‏(‏17، 18‏)‏

    • یرمیاہ شدید غمگین ‏(‏19-‏22‏)‏

    • نبی کی دُعا ‏(‏23-‏25‏)‏

      • اِنسان اپنے قدموں کی رہنمائی نہیں کر سکتا ‏(‏23‏)‏

  • 11

    • یہوداہ خدا سے کِیا ہوا عہد توڑ دیتا ہے ‏(‏1-‏17‏)‏

      • خداؤں کی تعداد شہروں جتنی ‏(‏13‏)‏

    • یرمیاہ ذبح ہونے والے میمنے کی طرح ‏(‏18-‏20‏)‏

    • یرمیاہ کے شہر کے لوگ اُن کی مخالفت کرتے ہیں ‏(‏21-‏23‏)‏

  • 12

    • یرمیاہ کی شکایت ‏(‏1-‏4‏)‏

    • یہوواہ کا جواب ‏(‏5-‏17‏)‏

  • 13

    • لینن کا خراب کمربند ‏(‏1-‏11‏)‏

    • مے کے مٹکے چکناچُور کر دیے جائیں گے ‏(‏12-‏14‏)‏

    • اپنی روِش نہ بدلنے کی وجہ سے یہوداہ قید میں ‏(‏15-‏27‏)‏

      • ‏”‏کیا ایک کُوشی اپنی جِلد کے رنگ کو .‏.‏.‏ بدل سکتا ہے؟“‏ ‏(‏23‏)‏

  • 14

    • خشک‌سالی، قحط اور تلوار ‏(‏1-‏12‏)‏

    • جھوٹے نبیوں کی سزا ‏(‏13-‏18‏)‏

    • یرمیاہ تسلیم کرتے ہیں کہ لوگوں نے گُناہ کِیا ہے ‏(‏19-‏22‏)‏

  • 15

    • یہوواہ اپنا فیصلہ نہیں بدلے گا ‏(‏1-‏9‏)‏

    • یرمیاہ کی شکایت ‏(‏10‏)‏

    • یہوواہ کا جواب ‏(‏11-‏14‏)‏

    • یرمیاہ کی دُعا ‏(‏15-‏18‏)‏

      • خدا کا کلام کھانے سے خوشی ‏(‏16‏)‏

    • یہوواہ یرمیاہ کو مضبوط بناتا ہے ‏(‏19-‏21‏)‏

  • 16

    • یرمیاہ کو شادی، ماتم اور دعوت سے منع کِیا جاتا ہے ‏(‏1-‏9‏)‏

    • سزا اور پھر بحالی ‏(‏10-‏21‏)‏

  • 17

    • یہوداہ کے گُناہ کی گہرائی ‏(‏1-‏4‏)‏

    • یہوواہ پر بھروسا کرنا برکتوں کا باعث ‏(‏5-‏8‏)‏

    • دھوکے‌باز دل ‏(‏9-‏11‏)‏

    • یہوواہ اِسرائیل کی اُمید ‏(‏12، 13‏)‏

    • یرمیاہ کی دُعا ‏(‏14-‏18‏)‏

    • سبت کے دن کو پاک رکھنا ‏(‏19-‏27‏)‏

  • 18

    • کُمہار کے ہاتھ میں مٹی ‏(‏1-‏12‏)‏

    • یہوواہ اِسرائیل سے پیٹھ پھیر لیتا ہے ‏(‏13-‏17‏)‏

    • یرمیاہ کے خلاف سازش؛ اُن کی اِلتجا ‏(‏18-‏23‏)‏

  • 19

    • یرمیاہ کو مٹی کی صراحی توڑنے کا حکم ‏(‏1-‏15‏)‏

      • بعل کے سامنے بچوں کی قربانیاں ‏(‏5‏)‏

  • 20

    • فشحور یرمیاہ کو مارتا ہے ‏(‏1-‏6‏)‏

    • یرمیاہ مُنادی کرنا چھوڑ نہیں سکتے ‏(‏7-‏13‏)‏

      • خدا کا پیغام جلتی آگ کی طرح ‏(‏9‏)‏

      • یہوواہ خطرناک جنگجو کی طرح ‏(‏11‏)‏

    • یرمیاہ کی شکایت ‏(‏14-‏18‏)‏

  • 21

    • یہوواہ صِدقیاہ کی درخواست قبول نہیں کرتا ‏(‏1-‏7‏)‏

    • زندگی کا راستہ اور موت کا راستہ ‏(‏8-‏14‏)‏

  • 22

    • بُرے بادشاہوں کے خلاف پیغام ‏(‏1-‏30‏)‏

      • سلّوم کے بارے میں ‏(‏10-‏12‏)‏

      • یہویقیم کے بارے میں ‏(‏13-‏23‏)‏

      • کونیاہ کے بارے میں ‏(‏24-‏30‏)‏

  • 23

    • اچھے چرواہے اور بُرے چرواہے ‏(‏1-‏4‏)‏

    • ‏”‏نیک کونپل“‏ کے سائے میں سلامتی ‏(‏5-‏8‏)‏

    • جھوٹے نبیوں کی سزا ‏(‏9-‏32‏)‏

    • یہوواہ کا ”‏بوجھ“‏ ‏(‏33-‏40‏)‏

  • 24

    • عمدہ اِنجیر اور خراب اِنجیر ‏(‏1-‏10‏)‏

  • 25

    • یہوواہ کا قوموں کے ساتھ مُقدمہ ‏(‏1-‏38‏)‏

      • قومیں 70 سال بابل کی خدمت کریں گی ‏(‏11‏)‏

      • خدا کے غضب کی مے کا پیالہ ‏(‏15‏)‏

      • ایک کے بعد ایک قوم پر تباہی ‏(‏32‏)‏

      • یہوواہ کے ہاتھ سے ہلاک ہوئے لوگ ‏(‏33‏)‏

  • 26

    • یرمیاہ کو موت کی دھمکی ‏(‏1-‏15‏)‏

    • یرمیاہ کی جان بخش دی جاتی ہے ‏(‏16-‏19‏)‏

      • میکاہ کی پیش‌گوئی کا حوالہ ‏(‏18‏)‏

    • اُوریاہ نبی ‏(‏20-‏24‏)‏

  • 27

    • بابل کا جُوا ‏(‏1-‏11‏)‏

    • صِدقیاہ کو بابل کے بادشاہ کی خدمت کرنے کی ہدایت ‏(‏12-‏22‏)‏

  • 28

    • یرمیاہ اور جھوٹا نبی حنانیاہ آمنے سامنے ‏(‏1-‏17‏)‏

  • 29

    • قیدی بنا کر لے جائے لوگوں کے نام یرمیاہ کا خط ‏(‏1-‏23‏)‏

      • اِسرائیل 70 سال بعد لوٹے گا ‏(‏10‏)‏

    • سِمعیاہ کے لیے پیغام ‏(‏24-‏32‏)‏

  • 30

    • بحالی اور شفا کا وعدہ ‏(‏1-‏24‏)‏

  • 31

    • اِسرائیل کا بچا ہوا حصہ ملک کو دوبارہ آباد کرے گا ‏(‏1-‏30‏)‏

      • راخل اپنے بچوں کے لیے رو رہی ہے ‏(‏15‏)‏

    • ایک نیا عہد ‏(‏31-‏40‏)‏

  • 32

    • یرمیاہ ایک کھیت خریدتے ہیں ‏(‏1-‏15‏)‏

    • یرمیاہ کی دُعا ‏(‏16-‏25‏)‏

    • یہوواہ کا جواب ‏(‏26-‏44‏)‏

  • 33

    • بحالی کا وعدہ ‏(‏1-‏13‏)‏

    • ‏”‏نیک کونپل“‏ کے سائے میں سلامتی ‏(‏14-‏16‏)‏

    • داؤد اور کاہنوں کے ساتھ عہد ‏(‏17-‏26‏)‏

      • دن اور رات کے حوالے سے عہد ‏(‏20‏)‏

  • 34

    • صِدقیاہ کے لیے سزا کا پیغام ‏(‏1-‏7‏)‏

    • غلاموں کی آزادی کا عہد توڑ دیا جاتا ہے ‏(‏8-‏22‏)‏

  • 35

    • ریکابی فرمانبرداری کی عمدہ مثال ‏(‏1-‏19‏)‏

  • 36

    • یرمیاہ ایک طُومار پر یہوواہ کا پیغام لکھواتے ہیں ‏(‏1-‏7‏)‏

    • بارُوک طُومار کو اُونچی آواز میں پڑھتے ہیں ‏(‏8-‏19‏)‏

    • یہویقیم طُومار جلا دیتا ہے ‏(‏20-‏26‏)‏

    • یہوواہ کا پیغام نئے طُومار پر دوبارہ لکھا جاتا ہے ‏(‏27-‏32‏)‏

  • 37

    • کسدی کچھ وقت کے لیے واپس چلے جاتے ہیں ‏(‏1-‏10‏)‏

    • یرمیاہ قید میں ‏(‏11-‏16‏)‏

    • صِدقیاہ اور یرمیاہ کی ملاقات ‏(‏17-‏21‏)‏

      • یرمیاہ کو روٹی دی جاتی ہے ‏(‏21‏)‏

  • 38

    • یرمیاہ کو حوض میں پھینک دیا جاتا ہے ‏(‏1-‏6‏)‏

    • عبدمَلِک یرمیاہ کو بچاتے ہیں ‏(‏7-‏13‏)‏

    • یرمیاہ صِدقیاہ کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہتے ہیں ‏(‏14-‏28‏)‏

  • 39

    • یروشلم کی تباہی ‏(‏1-‏10‏)‏

      • صِدقیاہ کا فرار اور گِرفتاری ‏(‏4-‏7‏)‏

    • یرمیاہ کی حفاظت ‏(‏11-‏14‏)‏

    • عبدمَلِک کی جان بخش دی جائے گی ‏(‏15-‏18‏)‏

  • 40

    • نبوزرادان یرمیاہ کو رِہا کر دیتا ہے ‏(‏1-‏6‏)‏

    • جدلیاہ ملک کا حاکم مقرر ‏(‏7-‏12‏)‏

    • جدلیاہ کے خلاف سازش ‏(‏13-‏16‏)‏

  • 41

    • اِسماعیل کے ہاتھوں جدلیاہ کا قتل ‏(‏1-‏10‏)‏

    • اِسماعیل یوحنان کی وجہ سے بھاگ جاتا ہے ‏(‏11-‏18‏)‏

  • 42

    • لوگ یرمیاہ سے کہتے ہیں کہ وہ خدا سے رہنمائی مانگیں ‏(‏1-‏6‏)‏

    • یہوواہ کی طرف سے مصر نہ جانے کی ہدایت ‏(‏7-‏22‏)‏

  • 43

    • لوگ نافرمانی کر کے مصر چلے جاتے ہیں ‏(‏1-‏7‏)‏

    • مصر میں یرمیاہ تک یہوواہ کا پیغام پہنچتا ہے ‏(‏8-‏13‏)‏

  • 44

    • مصر میں یہودیوں پر مصیبت کی پیش‌گوئی ‏(‏1-‏14‏)‏

    • لوگ خدا کی بات پر دھیان نہیں دیتے ‏(‏15-‏30‏)‏

      • ‏”‏آسمان کی ملکہ“‏ کی پرستش ‏(‏17-‏19‏)‏

  • 45

    • بارُوک کے لیے یہوواہ کا پیغام ‏(‏1-‏5‏)‏

  • 46

    • مصر کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏1-‏26‏)‏

      • نبوکدنضر مصر کو فتح کرے گا ‏(‏13‏،‏ 26‏)‏

    • اِسرائیل سے وعدہ ‏(‏27، 28‏)‏

  • 47

    • فِلِستیوں کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏1-‏7‏)‏

  • 48

    • موآب کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏1-‏47‏)‏

  • 49

    • عمون کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏1-‏6‏)‏

    • ادوم کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏7-‏22‏)‏

      • ادومی قوم مٹ جائے گی ‏(‏17، 18‏)‏

    • دمشق کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏23-‏27‏)‏

    • قیدار اور حصور کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏28-‏33‏)‏

    • عِیلام کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏34-‏39‏)‏

  • 50

    • بابل کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏1-‏46‏)‏

      • ‏”‏بابل کے بیچ سے بھاگ جاؤ“‏ ‏(‏8‏)‏

      • اِسرائیل کو واپس لایا جائے گا ‏(‏17-‏19‏)‏

      • بابل کے پانی سُوکھ جائیں گے ‏(‏38‏)‏

      • بابل کبھی آباد نہیں ہوگا ‏(‏39، 40‏)‏

  • 51

    • بابل کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏1-‏64‏)‏

      • بابل اچانک مادیوں کے سامنے گِر پڑے گا ‏(‏8-‏12‏)‏

      • کتاب کو دریائے‌فرات میں پھینکا جاتا ہے ‏(‏59-‏64‏)‏

  • 52

    • بابل کے خلاف صِدقیاہ کی بغاوت ‏(‏1-‏3‏)‏

    • نبوکدنضر کا یروشلم پر حملہ ‏(‏4-‏11‏)‏

    • شہر اور ہیکل کی تباہی ‏(‏12-‏23‏)‏

    • لوگوں کو قیدی بنا کر بابل لے جایا جاتا ہے ‏(‏24-‏30‏)‏

    • قید سے یہویاکین کی رِہائی ‏(‏31-‏34‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں