کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا نوحہ کے ابواب کا خاکہ نوحہ ابواب کا خاکہ 1 یروشلم ایک بیوہ کی طرح اُسے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے (1) صِیّون کا بڑا گُناہ (8، 9) خدا صِیّون کو ٹھکرا دیتا ہے (12-15) صِیّون کو تسلی دینے والا کوئی نہیں (17) 2 یروشلم کے خلاف یہوواہ کا غضب اُس پر ترس نہیں کھایا جاتا (2) یہوواہ اُس کے لیے دُشمن کی طرح (5) صِیّون کے لیے آنسو بہائے جاتے ہیں (11-13) راستے سے گزرنے والے اِس شہر کا مذاق اُڑاتے ہیں (15) دُشمن صِیّون کی تباہی پر خوش ہوتے ہیں (17) 3 یرمیاہ کے احساسات اور اُمید ”مَیں صبر سے تیرا اِنتظار کروں گا“ (21) خدا کی رحمتیں ہر صبح نئی ہوتی ہیں (22، 23) ”یہوواہ اُس شخص کے ساتھ اچھا ہے جو اُس سے اُمید لگاتا ہے“ (25) جوانی میں جُوا اُٹھانا اچھا ہے (27) خدا بادل سے اپنے پاس آنے کا راستہ روک دیتا ہے (43، 44) 4 یروشلم کے محاصرے کے بھیانک نتائج خوراک کی کمی (4، 5، 9) عورتیں اپنے ہی بچوں کو اُبالتی ہیں (10) یہوواہ اپنا غضب نازل کرتا ہے (11) 5 بحالی کے لیے لوگوں کی دُعا ”ہم پر جو بیتی ہے، اُسے یاد کر“ (1) ”ہم پر افسوس کیونکہ ہم نے گُناہ کِیا ہے!“ (16) ”اَے یہوواہ! ہمیں اپنے پاس واپس لا“ (21) ”ہمارے پُرانے دن ہمیں لوٹا دے“ (21)