یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 158
  • ہمیں صبر دے!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیں صبر دے!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ صبر سے اِنتظار کریں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • یہوواہ خدا اور یسوع مسیح کا تحمل مثالی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • صبر سے کام لیتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • کیا آپ صبر کا مظاہرہ کر سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 158

گیت نمبر 158

ہمیں صبر دے!‏

‏(‏حبقّوق 2:‏3)‏

  1. 1.‏ بے‌مثال ہیں یاہ

    تیرے سارے کام؛‏

    ملے اِن سے پیار

    اور صبر کا پیغام؛‏

    تُو جو ہے رُکا،‏

    صبر ہے وجہ؛‏

    بنا دے گا تُو

    ہر شے کو پھر نیا

    اَے یاہ!‏ تُو جو کہے،‏

    ہو کر پورا رہے؛‏

    ہوگی فردوس یہ زمین؛‏

    صبروتحمل دے

    کیونکہ ہم جانتے ہیں

    آنے میں تیرے دن کے

    تاخیر نہ ہوگی!‏

  2. 2.‏ بندے وہ تیرے

    جو ہیں قبر میں،‏

    بے‌تاب ہے تُو یاہ

    کہ دیکھے پھر اُنہیں؛‏

    ہم کو بھی ہے چاہ،‏

    آئے وہ سماں؛‏

    دامن چھوڑیں نہ

    تبھی ہم صبر کا

    اَے یاہ!‏ تُو جو کہے،‏

    ہو کر پورا رہے؛‏

    ہوگی فردوس یہ زمین؛‏

    صبروتحمل دے

    کیونکہ ہم جانتے ہیں

    آنے میں تیرے دن کے

    تاخیر نہ ہوگی!‏

  3. 3.‏ صبر سے تُو دے

    سب کو موقع یہ،‏

    آئیں تیرے پاس

    اور تیرے دوست بنیں؛‏

    چاہتا تُو یہی،‏

    پائیں وہ خوشی،‏

    ایک روشن اُمید،‏

    حقیقی زندگی

    اَے یاہ!‏ تُو جو کہے،‏

    ہو کر پورا رہے؛‏

    ہوگی فردوس یہ زمین؛‏

    صبروتحمل دے

    کیونکہ ہم جانتے ہیں

    آنے میں تیرے دن کے

    تاخیر نہ ہوگی!‏

    اَے باپ!‏ ہمیں صبر دے!‏

‏(‏کُل 1:‏11 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں