یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏07 ص.‏ 9
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 12/‏07 ص.‏ 9

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے دسمبر:‏ کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔‏ جنوری:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں سے بائبل مطالعے شروع کرانے کی بھرپور کوشش کریں۔ فروری:‏ کتاب خاندانی خوشی کا راز۔‏ مارچ:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏

▪ صدارتی نگہبان کی طرف سے نامزد کسی بھائی کو ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں کے حسابات کی جانچ‌پڑتال کرنی چاہئے۔ لیکن ہر مرتبہ جانچ‌پڑتال کے لئے ایک ہی بھائی کو استعمال نہیں کِیا جانا چاہئے۔ جب جانچ‌پڑتال مکمل ہو جاتی ہے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اِس کا اعلان کریں۔—‏انسٹرکشنز فار کانگریگیشن اکاؤنٹنگ (‎S-27‎) کو دیکھیں۔‏

▪ برائے‌مہربانی توجہ فرمائیں کہ سن ۲۰۰۹ میں میموریل کی تقریب اپریل ۹، بروز جمعرات غروبِ‌آفتاب کے بعد منعقد ہوگی۔ یہ پیشگی اطلاع اِسلئے دی جا رہی ہے کہ جب مختلف کلیسیائیں ایک ہی کنگڈم ہال استعمال کرتی ہیں تو اِس سلسلے میں ضروری انتظامات کئے جا سکیں۔ نیز، اگر ہال دستیاب نہیں تو بھائی کوئی دوسرا مناسب ہال تلاش کر سکیں۔ ایسی صورت میں، بزرگوں کو ہال کی انتظامیہ کیساتھ یہ طے کر لینا چاہئے کہ اُس دن عمارت میں دیگر سرگرمیوں کے باعث کوئی خلل پیدا نہ ہو تاکہ میموریل کی تقریب شائستگی اور قرینے سے منعقد کی جا سکے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں