یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 2
  • یہوواہ تیرا نام ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ تیرا نام ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • صلح‌پسندوں کی تلاش
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 2

گیت نمبر 2

یہوواہ تیرا نام ہے

‏(‏زبور 83:‏18‏)‏

  1. 1.‏ ہمیشہ سے ہے تُو

    کائنات کا تُو ہے مالک

    ہر شے کا تُو ہے خالق

    یہوواہ تیرا نام

    ہے فخر ہم کو یہ

    کہ ہیں کلیسیا تیری

    ہم دیتے ہیں گواہی

    شان‌دار ہیں تیرے کام

    یہوواہ، یہوواہ

    تجھ جیسا کوئی نہیں

    نہ آسمان میں نہ زمین پہ

    کوئی اَور خدا نہیں

    کُل جہان یہ بات پہچان لے

    ہے تُو عظیم خدا

    یہوواہ، یہوواہ

    عبادت تیری ہو سدا

  2. 2.‏ تُو پورا کرتا ہے

    ہمیشہ ہر اِرادہ

    ہے پکا تیرا وعدہ

    یہوواہ تیرا نام

    اعزاز ہمارا ہے

    کہلاتے ہیں اِس نام سے

    ہم کرتے ہیں ہر کام سے

    حمد تیری صبح و شام

    یہوواہ، یہوواہ

    تجھ جیسا کوئی نہیں

    نہ آسمان میں نہ زمین پہ

    کوئی اَور خدا نہیں

    کُل جہان یہ بات پہچان لے

    ہے تُو عظیم خدا

    یہوواہ، یہوواہ

    عبادت تیری ہو سدا

‏(‏2-‏توا 6:‏14؛‏ زبور 72:‏19؛‏ یسع 42:‏8 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں