یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 10
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کے پہلوٹھے کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • بادشاہ یسوع کی حمد کرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی تعظیم کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 10

گیت نمبر 10

یہوواہ کی حمد کریں!‏

‏(‏زبور 145:‏12‏)‏

  1. 1.‏ حمد کریں، حمد یہوواہ کی

    اُس کا نام مشہور ہم کریں

    اُس کا دن آنے والا ہے

    یہ مُنادی ہر سُو ہم کریں

    آسمان پر مسیح بادشاہ بن گیا

    جیسے یاہ نے فرمایا تھا

    اِعلان کریں ہم کہ جلد آئے گا

    نیا عالم شادمانی کا

    حمد کریں، حمد یہوواہ کی

    اُس کا پاک نام سب میں روشن ہو

  2. 2.‏ حمد کریں، باپ آسمانی کی

    اُس کا نام بلند ہم کریں

    اُس کے کام کو بیان کریں

    اُس کا چرچا دن رات ہم کریں

    یہوواہ عظیم اور قادر خدا

    کرتا ہے ہم سے پیار سدا

    شفیق اور رحیم ہمارا خدا

    سنتا ہے نیکوں کی دُعا

    حمد کریں، حمد یہوواہ کی

    اُس کا پاک نام سب میں روشن ہو

‏(‏زبور 89:‏27؛‏ 105:‏1؛‏ یرم 33:‏11 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں