یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 37
  • دل‌وجان سے یہوواہ کی بندگی کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دل‌وجان سے یہوواہ کی بندگی کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی تعظیم کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ آپکی پورے دل‌وجان سے خدمت کو عزیز رکھتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • خدا کی بادشاہت کا خیرمقدم کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خدا کی بادشاہت حکمرانی کر رہی ہے!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 37

گیت نمبر 37

دل‌وجان سے یہوواہ کی بندگی کریں

‏(‏متی 22:‏37‏)‏

  1. 1.‏ اَے یہوواہ میرے مالک

    تجھ سے محبت مَیں کرتا ہوں

    دلی آرزو یہ ہے میری

    کہ تیری خدمت روز مَیں کروں

    مانوں تیرے حکم ہمیشہ

    کروں قدر دل سے اِن کی

    اَے یہوواہ، تُو اِس لائق ہے

    کہ مَیں کروں تیری بندگی

  2. 2.‏ چاند، ستارے، سورج، امبر

    کرتے ہیں مل کے تیری بڑائی

    دے توفیق کہ مَیں بھی کروں

    ہر جگہ تیرے نام کی بڑائی

    تجھ سے مَیں کروں وفاداری

    جب تک رہے یہ زندگی

    اَے یہوواہ، تُو اِس لائق ہے

    کہ مَیں کروں تیری بندگی

‏(‏اِست 6:‏15؛‏ زبور 40:‏8؛‏ 113:‏1-‏3؛‏ واعظ 5:‏4؛‏ یوح 4:‏34 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں