-
متی 3:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 مَیں تُم لوگوں کو پانی سے بپتسمہ دیتا ہوں کیونکہ تُم نے توبہ کی ہے لیکن میرے بعد جو شخص آئے گا، وہ مجھ سے زیادہ طاقتور ہے اور مَیں اُس کے جُوتے تک اُتارنے کے لائق نہیں ہوں۔ وہ تمہیں پاک روح اور آگ سے بپتسمہ دے گا۔
-