-
متی 5:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 آپ نے سنا ہے کہ پُرانے زمانے میں لوگوں سے کہا گیا تھا: ”قتل نہ کرو۔ جو شخص قتل کرے گا، اُسے مقامی عدالت میں پیش کِیا جائے گا۔“
-