-
متی 5:45کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
45 تاکہ آپ ثابت کریں کہ آپ اپنے آسمانی باپ کے بیٹے ہیں کیونکہ وہ اچھے اور بُرے لوگوں پر سورج چمکاتا ہے اور نیکوں اور بدوں دونوں پر بارش برساتا ہے۔
-