-
متی 24:26کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
26 اِس لیے اگر لوگ آپ سے کہیں کہ ”دیکھو! وہ ویرانے میں ہے“ تو وہاں نہ جائیں اور اگر وہ کہیں کہ ”دیکھو! وہ اپنے کمرے میں ہے“ تو اُن کا یقین نہ کریں
-