-
متی 25:24کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
24 آخر میں وہ غلام آیا جسے ایک من چاندی ملی تھی اور کہنے لگا: ”مالک! مَیں جانتا ہوں کہ آپ سخت آدمی ہیں۔ آپ وہاں سے فصل کاٹتے ہیں جہاں آپ نے بیج نہیں بویا ہوتا اور وہاں سے اناج جمع کرتے ہیں جہاں آپ نے محنت نہیں کی ہوتی۔
-