-
متی 26:7کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
7 جب وہ کھانا کھا رہے تھے تو ایک عورت پتھر کی بوتل میں خوشبودار تیل لے کر آئی جو بہت ہی قیمتی تھا اور اِسے اُن کے سر پر ڈالنے لگی۔
-