-
متی 26:45کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
45 اِس کے بعد وہ واپس اُن کے پاس آئے اور کہنے لگے: ”آپ اِتنے اہم وقت پر سو رہے ہیں اور آرام کر رہے ہیں! دیکھیں! وقت آ گیا ہے کہ اِنسان کے بیٹے کو گُناہگاروں کے حوالے کِیا جائے۔
-