-
متی 26:74کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
74 اِس پر پطرس قسم کھا کر کہنے لگے کہ ”اگر مَیں جھوٹ بولوں تو مجھ پر لعنت ہو۔ مَیں واقعی اُس آدمی کو نہیں جانتا۔“ اُسی وقت ایک مُرغے نے بانگ دی۔
-