-
مرقس 1:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 اِس کے عین مطابق یوحنا بپتسمہ دینے والے ویرانے میں تھے اور مُنادی کر رہے تھے کہ لوگوں کو بپتسمہ لینا چاہیے تاکہ یہ ظاہر ہو کہ اُنہوں نے اپنے گُناہوں سے توبہ کر لی ہے اور وہ معافی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
-