-
مرقس 1:44کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
44 ”دیکھیں، کسی کو یہ بات نہ بتائیں بلکہ جائیں، اپنے آپ کو کاہن کو دِکھائیں اور پاک صاف ٹھہرائے جانے کے لیے نذرانہ پیش کریں جیسے موسیٰ نے حکم دیا تھا تاکہ کاہنوں کو پتہ چل جائے کہ آپ ٹھیک ہو گئے ہیں۔“
-