-
مرقس 6:56کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
56 اور یسوع جس جس گاؤں یا شہر یا دیہات میں جاتے، وہاں لوگ بیماروں کو بازاروں میں لِٹا دیتے اور وہ یسوع سے اِلتجا کرتے کہ ”ہمیں بس اپنی چادر کی جھالر کو چُھونے دیں۔“ اور جو جو اُن کی چادر کو چُھوتا، وہ بالکل ٹھیک ہو جاتا۔
-