مرقس 7:25 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 25 ایک عورت اُن کے بارے میں سُن کر فوراً اُن کے پاس آئی اور اُن کے قدموں پر گِر گئی۔ اُس کی بچی میں ایک بُرا فرشتہ* تھا۔
25 ایک عورت اُن کے بارے میں سُن کر فوراً اُن کے پاس آئی اور اُن کے قدموں پر گِر گئی۔ اُس کی بچی میں ایک بُرا فرشتہ* تھا۔