-
لُوقا 3:7کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
7 بہت سارے لوگ یوحنا کے پاس بپتسمہ لینے کے لیے آتے تھے۔ یوحنا اُن سے کہتے تھے: ”سانپ کے بچو! تمہیں آنے والے عذاب سے بچنے کا مشورہ کس نے دیا ہے؟
-