لُوقا 3:11 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 11 وہ جواب دیتے: ”جس آدمی کے پاس دو کُرتے ہیں،* وہ ایک اُس کو دے جس کے پاس کوئی کُرتا نہیں اور جس کے پاس کھانا ہے، وہ بھی دوسروں کو دے۔“
11 وہ جواب دیتے: ”جس آدمی کے پاس دو کُرتے ہیں،* وہ ایک اُس کو دے جس کے پاس کوئی کُرتا نہیں اور جس کے پاس کھانا ہے، وہ بھی دوسروں کو دے۔“