لُوقا 3:14 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 14 فوجی بھی اُن سے پوچھتے: ”ہمیں کیا کرنا چاہیے؟“ وہ اُن سے کہتے: ”کسی کو دھمکائیں نہیں* اور نہ ہی کسی پر جھوٹے اِلزام لگائیں بلکہ آپ کو گزربسر کے لیے جو کچھ فراہم کِیا جاتا ہے، اُسی پر راضی رہیں۔“
14 فوجی بھی اُن سے پوچھتے: ”ہمیں کیا کرنا چاہیے؟“ وہ اُن سے کہتے: ”کسی کو دھمکائیں نہیں* اور نہ ہی کسی پر جھوٹے اِلزام لگائیں بلکہ آپ کو گزربسر کے لیے جو کچھ فراہم کِیا جاتا ہے، اُسی پر راضی رہیں۔“