-
لُوقا 6:42کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
42 آپ اپنے بھائی سے یہ کیسے کہہ سکتے ہیں: ”لاؤ، مَیں تمہاری آنکھ سے تنکا نکال دوں“ جبکہ آپ اُس شہتیر کو نہیں دیکھتے ہیں جو آپ کی اپنی آنکھ میں ہے؟ ریاکار! پہلے اپنی آنکھ سے شہتیر نکال لو پھر تمہیں صاف نظر آئے گا کہ تُم اپنے بھائی کی آنکھ سے تنکا کیسے نکالو گے۔
-