-
لُوقا 13:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
22 اور یسوع نے یروشلیم کی طرف اپنا سفر جاری رکھا۔ راستے میں وہ جس جس شہر اور گاؤں سے گزرے، وہاں اُنہوں نے لوگوں کو تعلیم دی۔
-