-
لُوقا 24:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
5 وہ عورتیں بہت خوفزدہ ہو گئیں اور سر جھکائے کھڑی رہیں۔ اِس پر اُن آدمیوں نے اُن سے کہا: ”آپ اُس کو جو زندہ ہے، مُردوں میں کیوں ڈھونڈ رہی ہیں؟
-