-
لُوقا 24:49کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
49 اور دیکھیں! مَیں آپ کو وہ نعمت عطا کروں گا جس کا میرے باپ نے وعدہ کِیا تھا۔ لیکن اُس وقت تک اِس شہر میں رہیں جب تک آپ اُوپر والے کی قدرت سے معمور نہ ہو جائیں۔“
-