-
یوحنا 3:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 مَیں آپ سے بالکل سچ کہتا ہوں کہ جو باتیں ہم جانتے ہیں، وہ بتاتے ہیں اور جو باتیں ہم دیکھتے ہیں، اُن کی گواہی دیتے ہیں لیکن آپ لوگ ہماری گواہی قبول نہیں کرتے۔
-