-
یوحنا 4:14کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
14 لیکن جو شخص وہ پانی پیئے گا جو مَیں اُسے دوں گا، اُسے کبھی پیاس نہیں لگے گی بلکہ یہ پانی اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جس سے ہمیشہ کی زندگی کا پانی پھوٹے گا۔“
-