-
یوحنا 4:35کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
35 کیا آپ نہیں کہتے کہ فصل کی کٹائی میں ابھی چار مہینے باقی ہیں؟ دیکھیں! مَیں آپ سے کہتا ہوں کہ اپنی نظریں اُٹھا کر دیکھیں کہ کھیت سنہرے ہیں اور فصل کٹائی کے لیے تیار ہے۔
-