-
یوحنا 4:45کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
45 مگر جب وہ گلیل پہنچے تو وہاں کے لوگ اِس لیے بڑی خوشی سے اُن سے ملے کیونکہ اُنہوں نے وہ سارے کام دیکھے تھے جو یسوع نے عید کے موقعے پر یروشلیم میں کیے تھے کیونکہ وہ لوگ بھی وہاں گئے تھے۔
-