-
یوحنا 12:35کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
35 یسوع نے اُن سے کہا: ”روشنی کچھ دیر اَور آپ کے درمیان رہے گی۔ جب تک روشنی آپ کے پاس ہے، اِس میں چلیں تاکہ تاریکی آپ پر غالب نہ آ جائے۔ جو کوئی تاریکی میں چلتا ہے، اُسے پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کہاں جا رہا ہے۔
-