-
یوحنا 12:50کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
50 اور مَیں جانتا ہوں کہ اُس کے حکم کا انجام ہمیشہ کی زندگی ہے۔ اِس لیے مَیں جو کچھ کہتا ہوں، بالکل ویسے کہتا ہوں جیسے باپ نے مجھے بتایا ہے۔“
-