-
یوحنا 14:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 یسوع نے جواب دیا: ”فِلپّس، مَیں اِتنے عرصے سے آپ لوگوں کے ساتھ ہوں۔ کیا آپ ابھی تک مجھے نہیں جان پائے؟ جس نے مجھے دیکھا ہے، اُس نے باپ کو بھی دیکھا ہے۔ تو پھر آپ یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ ”باپ کو ہمیں دِکھائیں“؟
-