-
یوحنا 14:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
22 یہوداہ نے (یہ یہوداہ اِسکریوتی نہیں تھے) اُن سے کہا: ”مالک، آپ خود کو صرف ہم پر ظاہر کیوں کرنا چاہتے ہیں، دُنیا پر کیوں نہیں؟“
-