-
یوحنا 15:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
5 مَیں انگور کی بیل ہوں اور آپ شاخیں ہیں۔ جو شخص میرے ساتھ متحد رہتا ہے اور جس کے ساتھ مَیں متحد رہتا ہوں، وہ بہت زیادہ پھل لاتا ہے۔ کیونکہ آپ مجھ سے الگ ہو کر کچھ نہیں کر سکتے۔
-