-
اعمال 1:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
18 (اِسی آدمی نے اپنے بُرے کام سے پیسے کمائے اور اِن سے ایک زمین خریدی۔ اور وہ سر کے بل گِرا اور اُس کا پیٹ پھٹ گیا اور اُس کی آنتیں باہر نکل آئیں۔
-