-
اعمال 2:40کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
40 پطرس نے اُن سے اَور بھی بہت سی باتیں کہیں اور اچھی طرح گواہی دی۔ اُنہوں نے بار بار نصیحت کی کہ ”اِس بگڑی ہوئی پُشت سے الگ ہو جائیں۔“
-