اعمال 2:46 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 46 اور وہ ہر روز ہیکل* میں جمع ہوتے تھے اور کھانا کھانے کے لیے ایک دوسرے کے گھر جاتے تھے اور اپنا کھانا پورے خلوص اور خوشی سے دوسروں کے ساتھ بانٹتے تھے۔
46 اور وہ ہر روز ہیکل* میں جمع ہوتے تھے اور کھانا کھانے کے لیے ایک دوسرے کے گھر جاتے تھے اور اپنا کھانا پورے خلوص اور خوشی سے دوسروں کے ساتھ بانٹتے تھے۔