-
اعمال 3:8کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
8 اور وہ اُچھل کر کھڑا ہو گیا اور چلنے لگا اور پطرس اور یوحنا کے ساتھ ہیکل میں گیا۔ وہ اُچھل رہا تھا اور خدا کی بڑائی کر رہا تھا
-