-
اعمال 3:10کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
10 وہ پہچان گئے کہ یہ وہی آدمی ہے جو ہیکل کے اُس دروازے کے پاس بیٹھ کر بھیک مانگتا تھا جو خوبصورت دروازہ کہلاتا ہے۔ اُسے اپنے پیروں پر کھڑے دیکھ کر اُن کی حیرت کی اِنتہا نہ رہی۔
-