-
اعمال 3:25کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
25 آپ اِن نبیوں کے بیٹے ہیں اور اُس عہد کے وارث بھی ہیں جو خدا نے آپ کے باپدادا سے باندھا تھا۔ اُس نے ابراہام سے کہا: ”تمہاری نسل کے ذریعے زمین کے سب خاندانوں کو برکت ملے گی۔“
-