اعمال 4:1 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 4 پطرس اور یوحنا لوگوں سے بات کر ہی رہے تھے کہ ہیکل* کا نگران کاہنوں اور صدوقیوں کے ساتھ وہاں آ پہنچا۔ رسولوں کے اعمال یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 4:1 مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)،3/2020، ص. 31
4 پطرس اور یوحنا لوگوں سے بات کر ہی رہے تھے کہ ہیکل* کا نگران کاہنوں اور صدوقیوں کے ساتھ وہاں آ پہنچا۔