اعمال 4:10 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 10 تو آپ لوگ اور باقی تمام اِسرائیلی یہ جان لیں کہ یہ آدمی ناصرت کے یسوع مسیح کے نام سے آپ کے سامنے بالکل تندرست کھڑا ہے۔ ہاں، اُسی یسوع کے نام سے جسے آپ نے سُولی* دی لیکن جسے خدا نے مُردوں میں سے زندہ کِیا۔
10 تو آپ لوگ اور باقی تمام اِسرائیلی یہ جان لیں کہ یہ آدمی ناصرت کے یسوع مسیح کے نام سے آپ کے سامنے بالکل تندرست کھڑا ہے۔ ہاں، اُسی یسوع کے نام سے جسے آپ نے سُولی* دی لیکن جسے خدا نے مُردوں میں سے زندہ کِیا۔