-
اعمال 4:19کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
19 لیکن پطرس اور یوحنا نے جواب دیا: ”اگر آپ سمجھتے ہیں کہ خدا کی نظر میں یہ مناسب ہے کہ ہم اُس کی بات ماننے کی بجائے آپ کی بات مانیں تو یہ آپ کی رائے ہے۔
-