-
اعمال 5:36کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
36 یاد ہے کہ کچھ عرصہ پہلے تھیوداس اُٹھا تھا جو اپنے آپ کو بڑی چیز سمجھتا تھا۔ اُس نے تقریباً 400 آدمیوں کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ لیکن وہ مارا گیا اور اُس کے ساتھی تتربتر ہو گئے اور اُن کی تحریک ناکام ہو گئی۔
-