-
اعمال 5:38کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
38 لہٰذا موجودہ صورتحال میں میرا مشورہ ہے کہ اِن آدمیوں کے کام میں دخل نہ دیں بلکہ اِنہیں چھوڑ دیں۔ کیونکہ اگر یہ تعلیم یا کام اِنسانوں کی طرف سے ہے تو یہ مٹ جائے گا۔
-